-
نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں نہایت عقیدب و احترام سے شاندار جشن منایا جا رہا ہے۔
-
امام محمد تقی (ع) کا یوم ولادت،ملک بھر میں جشن
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی مختصر سوانح حیات - ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو و ٹیلی ویژن کا ادارہ آئی آر آئی بی اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتا ہے-
-
ماہ رجب المرجب کی آمد ایران سمیت پوری دنیا میں جشن کا سماں
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
ثانئ زہرا حضرت زینب کبری(س) کی ولادت با سعادت مبارک
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) 5جمادی الاول هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔