-
انسداد کورونا مہم میں پابندیاں بڑی رکاوٹ ہیں: 8 ممالک کا اقوام متحدہ کے نام خط
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴اقوام متحدہ میں ایران، روس، چین، کیوبا، شمالی کوریا، عراق، وینزویلا اور نکاراگوئے کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں کورونا کو سب کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کی راہ میں پابندیاں منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔
-
ہم تیار ہیں، ونیزوئلا کی فوج کا امریکہ کو پیغام ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵ونیزوئلا نے دوہزار بیس میں اپنی پہلی فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہیں۔ وینیزوئلا کی مسلح افواج نے یہ مشقیں امریکہ کو خبردار کرنے کے لئے انجام دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان فوجی مشقوں میں بیس لاکھ سے زائد فوجیوں اور سرکاری ملازموں نے حصہ لیا ہے جن میں بہت سے سن رسیدہ افراد بھی موجود تھے۔ امریکہ ونزوئلا کو وقتا فوقتا فوجی حملے کی دھکی دیتا رہتا ہے مگر وہاں کے عوام میں موجود امریکی نفرت و بے زاری سبب بنی ہے کہ امریکہ براہ راست ونزوئلا کے ساتھ جنگ کا آغاز نہ کرے۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل امریکہ کی کھلی دہشتگردی: وینزویلا
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵وینزویلا کے وزیر خارجہ نے علاقائی استحکام میں ایران کی مسلح افواج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور جنرل سلیمانی کی بیش بہا خدمات کی قدردانی کی ۔
-
وینزوئیلا کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹امریکہ نے وینزوئیلا کے خلاف اپنی معاندانہ پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے اس ملک پرنئی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں کے خلاف وینزویلا میں مظاہرے
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸کاراکاس اور دیگر شہروں میں ہفتہ کے روز لوگ سڑکوں پر اترآئے اور انہوں نے امریکی صدر کے خلاف نعرے بازی کی۔
-
امریکی جاسوس طیاروں کی وینیزویلا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹امریکہ کے جاسوس طیاروں نے ایک بار پھر وینیزویلا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
علاقے میں امریکی موجودگی عدم استحکام کا باعث: جواد ظریف
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء، جنوبی اور لاطینی امریکہ میں، امریکہ کی موجودگی ان علاقوں میں بدامنی کی وجہ بنی ہے۔
-
ہر قسم کے دباؤ کے سامنے ہمارا آپشن استقامت ہے: جواد ظریف
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی دباؤ کے سامنے ہمارا آپشن استقامت ہے لیکن اگر امریکہ موجودہ صورتحال سے باہر نکلنے کے لیے ایک آبرومندانہ حل چاہتا ہے، موجود ہے.
-
لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو: روسی صدر
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵روس کے صدرنے لیبیا میں قتل و غارت گری اور امن و امان کی مخدوش حالت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دے دیا۔
-
وینزویلا نے کی امریکی پابندیوں کی مذمت
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹وینزویلا نے حالیہ امریکی پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔