-
اپنی زندگی وینزویلا کے لوگوں پرقربان کردوں گا: نکولس مادرو
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴وینزویلا کے صدر نکولس مادرو نے کہا کہ وہ اپنی زندگی وینزویلا کے لوگوں کے لئے قربان کردیں گے ۔
-
وینزویلا کے سفارت خانے پر قبضے کے خلاف مظاہرہ
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲وینزویلا کے سفارت خانے کو قبضہ میں لینے کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
وینزوئیلا کی قانونی حکومت کے خلاف امریکہ کی شکست خوردہ کوشش
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰امریکی حمایت یافتہ وینزوئیلا کے مخالفین کے لیڈر نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ وینزوئیلا کی قانونی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھا لیں لیکن خوان گائیدو کی اس اپیل کا وینزوئیلا کی فوج کی جانب سے خیرمقدم نہیں کیا گیا اور اس طرح خوان گائیدو اور ان کے اتحادیوں کی یہ بغاوت بھی ناکام ہو گئی۔
-
ٹرمپ کی کیوبا پر شدید ترین پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷امریکی صدر ٹرمپ نے کیوبا کا مکمل محاصرہ اور اس کے خلاف شدید ترین پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ونزوئلا میں امریکی بغاوت ایک بار پھر ناکام
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۵کل منگل کا دن ونزوئلا کے دارالحکومت کاراکاس کے لئے بہت سخت دن تھا-
-
وینزوئیلا کی صورتحال پر روس کا سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے وینزوئیلا کی صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
وینزویلا کے صدر کا تختہ اُلٹنے کی سازش پھر ناکام
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵وینزویلا کے صدر کا تختہ اُلٹنے کی امریکی سازش ایک بار پھر ناکام ہو گئی ہے۔
-
ونزوئلا باضابطہ طور پر امریکی ملکوں کی تنظیم سے نکل گیا
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵لاطینی امریکہ کے ملکوں میں، امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں نے گذشتہ چند مہینوں کے دوران ونزوئلا کی بائیں بازو کی حکومت کو کمزور کرنے اور اس کا تختہ پلٹنے کے مقصد سے اس ملک پر بہت زیادہ اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے-
-
وینیزویلا کا امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا عزم
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۹وینیزویلا کے وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے علاقائی اور بین الاقوامی اتحادیوں کے ساتھ صلاح و مشورے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
امریکہ بدستور ونزئلا کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے درپے
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵امریکہ مسلسل اس کوشش میں ہے کہ ونزوئلا کے خلاف پابندیوں میں توسیع کرکے اور اس پر دباؤ بڑھا کر ونزوئلا کے صدر نیکلس مادورو کو اقتدار سے برطرف کردے اور لاطینی امریکہ کے تیل سے مالا مال اس ملک میں اپنے اثر و رسوخ کے ذریعے اپنے مفادات کو حاصل کرے-