-
ایرانی ٹرانسپورٹ وزیر اسلام آباد میں: دونوں ملکوں کے درمیان مواصلاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کا عزم
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶اطلاعات کےمطابق ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے ایران اور پاکستان کے درمیان مواصلاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس کا آغاز: اسحاق ڈار کا خطاب
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔ کانفرنس سے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطاب کیا ہے۔
-
اکو کی 13ویں کانفرنس,علاقائی تعاون، معاشی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے نئے امکانات کی جانب ایک مضبوط قدم
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱تہران میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے رکن ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ کا 13واں اجلاس 1 جون 2025 سے شروع ہو کر 2 جون کو اپنے اختتام کو پہنچا، جس کا مقصد خطے میں ٹرانسپورٹ اور ٹرانزٹ کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ یہ دو روزہ اجلاس ایران کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں رکن ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ نے شرکت کی۔
-
ایران : شہید رجائی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳بندر عباس میں واقع شہید رجائی پورٹ میں آگ لگنے کے بعد درآمدات و برآمدات کا سلسلہ رک گيا تھا لیکن اب آگ پر بڑی حد تک قابو پانے کے بعد یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوگيا ہے۔