-
ایران کے ساتھ امریکا کوئی نیا معاہدہ محض ایک توھم ، ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران کے ساتھ ٹرمپ معاہدے کے نام سے برطانوی وزیراعظم کی تجویز کو محض توھم اور خیالی قرار دے کر اس طرح کی باتوں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے -
-
قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں امریکی وزیر خارجہ کا ہاتھ
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱امریکی وزیر خارجہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے لئے انجام پانے والے دہشتگردانہ حملے میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کا پہلا دن، چالان میں اصلاح کی مخالفت
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ری پبلکن نے ٹرمپ کے مواخذے کے چالان میں اصلاح سے متعلق ڈیموکریٹ کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔
-
سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔
-
ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر، اقوام متحدہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے۔
-
امریکہ میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیموں کے سیکڑوں کارکنوں نے امریکہ کے شہر پورٹ لینڈ میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
ٹرمپ مواخذے کی دستاویز امریکی سینیٹ کو موصول
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے منگل کے روز ایک سو گیارہ صفحات پر مشتمل رپورٹ سینیٹ کو ارسال کردی ہے جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے دلائل پیش کیے گئے ہیں۔
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کے خلاف خواتین کے مظاہرے
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷ہزاروں امریکی خواتین نے واشنگٹن، نیویارک اور شکاگو میں انہی دنوں مسلسل چوتھے برس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
جب ٹرمپ کے منہ سے سچ نکل ہی گیا + ویڈیو
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک خطاب میں، عجیب و غریب بیان دیتے ہوئے خود کو حرامزادہ کہا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطبہ جمعہ کا بڑے پیمانے پرانعکاس
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطبہ جمعہ کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔