-
انتخابی جلسے میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مختلف ممالک کے دوروں کے دوران زبردست نعرے بازی ہوتی رہے تاہم اس بار امریکہ میں بھی صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے لگ گئے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر، ڈاکٹر کلب صادق کا تعزیتی پیغام
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے یقین دلایا ہے کہ بہادر ایرانی قوم کے ہاتھوں امریکہ سے اس شہادت کا سخت انتقام لیا جائے گا اور تاریخ کے فرعون و قارون کی مانند فرعون وقت ٹرمپ کا انجام بھی بہت برا ہوگا۔
-
ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے گریزاں
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی کارروائی سے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے بار بار بھاگنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر ایران میں بلووں کی حمایت
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷امریکی صدر نے ہفتے کی شب ایرانی عوام کی طرفداری کا ڈھونگ رچاتے ہوئے ایک بارپھر ایران میں بلوؤں کی حمایت کی ہے۔
-
جنگ سے متعلق امریکی صدر کے اختیارات محدود کر دئے گئے
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴امریکی ایوان نمائندگان نے جنگ سے متعلق امریکی صدر کے اختیارات کو محدود کرنے والے بل کو پاس کر دیا ہے۔
-
ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا امریکی صدر کو! + ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس کانفرنس کی اور جم کر ہرزہ سرائی کی۔
-
ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کے لئے ووٹنگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴امریکی ایوان نمائندگان آج جمعرات کو ایک ایسے بل پر ووٹنگ کرنے جا رہی ہے جس کے پاس ہونے کی صورت میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کیا جائے گا۔
-
طویل شور و ہنگامے کے بعد ٹرمپ کی بیہودہ اور غیر معقول تقریر
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۳امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس میں مذکورہ فوجی چھاونی کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
سینٹ کام اور پینٹا گون دہشت گرد ہیں، ایرانی پارلیمنٹ میں بل منظور
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی وزارت جنگ کے سبھی ارکان، پینٹاگون سے وابستہ سبھی کمپنیوں اور اداروں نیز جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں شریک سبھی امریکی فوجی افسران اور افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
-
امریکہ کا ایرانی وزیر خارجہ کو سلامتی کونسل کے اجلاس کے لئے ویزا دینے سے انکار
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹امریکہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے ۔