-
ٹرمپ کی کھوکلی دھمکیوں پر امریکی ایوانوں میں ہلچل
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳امریکی صدر کے دھمکی آمیز بیانات پر سینیٹ سے لیکر سی آئی اے تک امریکی سیاستدانوں اور امریکی عہدیداروں نے شدید اعتراض کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سابق وکیل نے ایک ایسی صوتی فائل پیش کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ ایک پورن اداکارہ کو پیسے دے کر اسے اپنے جسمانی تعلقات کی خبر منظرعام پر نہ لانے کو کہہ رہے ہیں
-
سیاہ فام بچے کے ساتھ امریکی پولیس کا وحشیانہ سلوک
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵ایک دس سالہ سیاہ فام بچے کے ساتھ امریکی پولیس کے وحشیانہ سلوک کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر امریکی پولیس کے رویے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
-
امریکہ میں ٹرمپ پالیسیوں کے مخالفین کے جاری مظاہرے
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷امریکہ میں ٹرمپ پالیسیوں کے مخالفین کے مظاہروں کا سلسلہ آٹھویں روز بھی جاری رہا۔
-
امریکی علیٰحدگی کے بعد ایٹمی معاہدہ کے تحفظ کی اہمیت میں اضافہ، ولادیمیر پوتین
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدہ سے امریکہ کا نکلنا ٹرمپ حکومت کے غلط اقدامات میں سے ایک ہے اور اس غلط اقدام کے بعد اس معاہدے کے تحفظ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔
-
ڈاکٹرولایتی اور روسی صدرکی ملاقات کی تفصیلات عام نہیں کی گئی ہیں
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو میں روسی صدر پوتن کے ساتھ رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی کی بات چیت کی تفصیلات عام نہیں کی گئی ہیں۔
-
امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰امریکی صدر کے دورہ فنلینڈ کے موقع پر دارالحکومت ہلسنکی میں فنلینڈ کے شہریوں نے ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں
-
زیرو ایران آئل ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کی بابت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹امریکہ کے دوسرے بڑے بینک نے ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تیل کی زیرو ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف یورپی یونین، روس اور چین کا متحدہ موقف
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱فرانس کی وزارت خزانہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے موقف کے مقابلے میں یورپ کے متحدہ موقف کا مطالبہ کیا ہے-
-
ٹرمپ کی برہمی
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک نے تیل کی قیمتوں میں کمی کرنے کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا ہے۔