-
ٹرمپ کا دورہ نفاق کا بیج بونے کے لئے
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کا امریکی صدر کے سامنے فدویانہ کردار شرمناک ہے۔
-
آل سعود کے بعد آل یہود سے ملنے پہونچے ٹرمپ ۔ تصاویر
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰متعدد معاہدوں کی شکل میں سعودی عرب سے قریب 480 ارب ڈالر کی لگان وصولنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ آج ۲۲ مئی کو اسرائیل پہونچے ہیں۔ جو بات قابل غور رہی وہ یہ کہ جیسا استقبال آل سعود نے ڈولنڈ ٹرمپ کا کیا ویسا آل یہود نے بھی نہیں کیا۔ جبکہ اسرائیل امریکہ کے لئے ایک اولاد کی حیثیت رکھتا ہے!
-
ٹرمپ کے دورے کے موقع پر میزائل حملہ
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶یہ حملہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب پہنچنے سے صرف چند گھنٹے قبل کیا گیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ رکن نے صدر ٹرمپ کے خلاف تحریک مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے چیلے / کارٹون
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶اسرائیل اور آل سعود دو ٹرمپ کے چیلے ہیں جو ایران کے خلاق مستقل اسکے کان بھرتے رہتے ہیں۔ (کارٹون: فارس نیوز)
-
امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰واشنگٹن اور لندن میں دانشوروں سمیت ہزاروں لوگوں نے تبدیلی آب و ھوا کے سلسلے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف زبردست مظاہرے کئے۔
-
افغانستان میں سب سے بڑا امریکی بم گرانے پر ٹرمپ کا اظہار مسرت
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان کے مشرقی علاقے میں امریکی فضائیہ کے ذریعے دنیا کا سب سے بڑا بم گرائے جانے کی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
امریکا میں ٹرمپ کے اقدامات کی مخالفت
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴سحر رپورٹ - امریکا میں سماجی کارکن صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کی کیا تیاریاں کر رہے ہیں ، دیکھیے اس رپورٹ میں۔
-
ذرائع ابلاغ کے سلسلے میں ٹرمپ کے موقف پر احتجاج
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵امریکی شہریوں نے صدر ٹرمپ کے ذریعے میڈیا کے خلاف اپنائے گئے موقف پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں اور اقدامات کا منہ توڑ جواب دیں گے، میکسیکو
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱میکسیکو کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کی دھمکیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دینے کے لیے تیار ہے۔