-
سیاہ فام بچے کے ساتھ امریکی پولیس کا وحشیانہ سلوک
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵ایک دس سالہ سیاہ فام بچے کے ساتھ امریکی پولیس کے وحشیانہ سلوک کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر امریکی پولیس کے رویے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
-
امریکہ میں ٹرمپ پالیسیوں کے مخالفین کے جاری مظاہرے
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷امریکہ میں ٹرمپ پالیسیوں کے مخالفین کے مظاہروں کا سلسلہ آٹھویں روز بھی جاری رہا۔
-
امریکی علیٰحدگی کے بعد ایٹمی معاہدہ کے تحفظ کی اہمیت میں اضافہ، ولادیمیر پوتین
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدہ سے امریکہ کا نکلنا ٹرمپ حکومت کے غلط اقدامات میں سے ایک ہے اور اس غلط اقدام کے بعد اس معاہدے کے تحفظ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔
-
ڈاکٹرولایتی اور روسی صدرکی ملاقات کی تفصیلات عام نہیں کی گئی ہیں
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو میں روسی صدر پوتن کے ساتھ رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی کی بات چیت کی تفصیلات عام نہیں کی گئی ہیں۔
-
امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰امریکی صدر کے دورہ فنلینڈ کے موقع پر دارالحکومت ہلسنکی میں فنلینڈ کے شہریوں نے ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں
-
زیرو ایران آئل ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کی بابت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹امریکہ کے دوسرے بڑے بینک نے ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تیل کی زیرو ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف یورپی یونین، روس اور چین کا متحدہ موقف
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱فرانس کی وزارت خزانہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے موقف کے مقابلے میں یورپ کے متحدہ موقف کا مطالبہ کیا ہے-
-
ٹرمپ کی برہمی
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک نے تیل کی قیمتوں میں کمی کرنے کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا ہے۔
-
امریکی انسانی حقوق ۔ کارٹون
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳جس قدر ڈھٹائی سے امریکی حکام انسانی حقوق کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ روند دینے کے بعد،انسانی حقوق کا نعرہ بلند کرتے ہیں،اسکی نظیر نہیں ملتی۔امریکہ حقوق انسانی کی دھجیاں اڑانے والا سب سے بڑا ملک ہے جو اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں سیکڑوں غیر انسانی، شیطانی اور بہیمانہ جرائم کا ارتکاب کر کے ایک ضخیم کتاب مرتب کر چکا ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف پورا امریکہ سڑکوں پر! ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸پناہ گزیں ماں باپ سے انکے بچوں کو الگ کرنے جیسے ٹرمپ کے شیطانی اور گھناؤنے اقدام نے پورے امریکہ میں ایک شدید ناراضگی کی لہر دوڑا دی ہے۔امریکہ میں 700 سے زائد چھوٹے بڑے شہروں میں لاکھوں امریکی بانشدوں نے سڑکوں پر نکل کر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ٹرمپ کے اس غیر انسانی قانون کے تحت حتی کم سن، ننہے اور شیرخوار بچوں کو بھی انکی ماؤں سے الگ کر کے جیل نما کیمپوں میں منتقل کیا گیا۔