اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے حقوق کے دفاع کے دعویدار ممالک اپنے جھوٹے نعرے لگانا بند اور ایرانی قوم کے خلاف کئی عشروں سے جاری غیر انسانی پابندیاں ختم کر دیں۔
ایران نے کہا ہے کہ اسلامی نظام کو کمزور کرنے والے ہر اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔
اگر ویانا مذاکرات ڈیڈ لاک کا بھی شکار ہو گئے ہوں تب بھی صرف ایران کو اُس کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں روس کےمستقل مندوب میخائل اولیانوف نے کہی۔
انسان دوستانہ اشیا کا پابندیوں سے استثنیٰ ایک بڑا جھوٹ ہے جس کا سہارا امریکہ، رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور اپنے فرائض کی انجام دہی سے فرار کے لئے لے رہا ہے، یہ بات ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہی۔
ایران نے اپنی انٹیلیجنس کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کے نفاذ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی بحالی کے سمجھوتے میں ، ابہام اور لوپ ہول ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف تمام غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ کرانا ہی ایٹمی مذاکرات کا اصل مقصد ہے۔
ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے صدر مملکت ڈاکٹر رئیسی کے نام اپنے مراسلے میں ، بلا ضمانت امریکی وعدوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔