-
ہندوستانی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں، 9 ویں بار، مزید ایک مہینے کی توسیع
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴اطلاعات کے مطابق پاکستان نے ہندوستان کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک مہینے کی توسیع کردی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان کا دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶اطلاعات کے مطابق پاکستان نے دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے تمام ایئر لائنوں اور ہوابازی کی کمپنیوں کو نوٹم بھی جاری کردیا ہے۔