-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ میں اختلافات
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ( ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان میں انتخابی اصلاحات کا مطالبہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۱پاکستانی اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں انتخابی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرانس
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان، حزب اختلاف کی اہم جماعتوں نے ڈیموکریٹک الائنس قائم کرنے کا اعلان کیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۷پاکستان میں حزب اختلاف کی اہم جماعتوں نے ڈیموکریٹک الائنس کے نام سے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲پاکستان میں حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں جماعت اسلامی کو چھوڑ کے تقریبا سبھی جماعتوں نے شرکت کی۔ کانفرنس سے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
-
آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت میں سابق صدر آصف زرداری ذاتی حیثیت میں پیش ہوگئے جہاں عدالت نے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے نو ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔
-
کراچی کی ترقی کے لئے پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں میں اتفاق
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰کراچی کی ترقی کے لئے پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں، پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان اتحاد کی خبر ہے۔
-
عمران خان نے اپوزیشن پر بلیک میلنگ کا الزام لگایا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اپوزیشن کی کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔
-
عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک شروع ہوگی: پاکستان اپوزیشن
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱پاکستان میں حزب اختلاف نے عید الاضحی کے بعد عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک کی تیاری شروع کر دی ہے۔
-
پاکستان, اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف لائحہ عمل تیار کریں گی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸پاکستان میں حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیلپز پارٹی کی قیادت کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے بعد پیر کو دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس میں عید الاضحی کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔