• سوشل میڈیا کا گھریلو تعلقات پر اثر ۔ کارٹون

    سوشل میڈیا کا گھریلو تعلقات پر اثر ۔ کارٹون

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    سوشل میڈیا نے انسانی زندگی پر اپنے مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ بہت سے منفی اثرات بھی مرتب کئے ہیں۔

  • موقع کم ہے، غنیمت سمجھو!۔ پوسٹر

    موقع کم ہے، غنیمت سمجھو!۔ پوسٹر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کا قولِ کریم ہے: الفُرصَةُ سَريعَةُ الفَوتِ، و بَطِيئَةُ العَودِ; موقع ہاتھ سے جلدی نکل جاتا اور دیر سے ہاتھ آتا ہے. (غرر الحكم : ۲۰۱۹)

  • انسان یہ دیکھے کہ وہ کیا کھا رہا ہے ۔ پوسٹر

    انسان یہ دیکھے کہ وہ کیا کھا رہا ہے ۔ پوسٹر

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳

    جس طریقے سے جسمانی غذا کے لئے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ وہ حلال ہے یا نہیں، اسی طرح روحانی غذا کے لئے بھی نہایت ضروری ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ ہمارا دل و دماغ اور ہماری روح و جان کہاں سے فیڈ ہو رہی ہے۔ شک نہیں ہے کہ آجکل دل و دماغ اور افکار و نظریات کو فیڈ کرنے کا ایک اہم ذریعہ سوشل میڈیا ہے جو خود وادی پُر خار کے مانند ہے۔ اگر انسان متوجہ نہ ہو تو اسکی روح با آسانی تار تار ہو سکتی ہے۔

  • ریاکار ظاہراً تو خوبصورت ہے، مگر باطناً...! ۔ پوسٹر

    ریاکار ظاہراً تو خوبصورت ہے، مگر باطناً...! ۔ پوسٹر

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷

    امیرالمومنین علی علیه السلام ریاکار اور دکھاوا کرنے والے کی توصیف کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ریاکار کا ظاہر تو خوبصورت اور حسین ہوا کرتا ہے مگر اُس کا باطن بیمار اور قبیح ہوتا ہے۔ (امالی صدوق)

  • کب آپ کا دیدار ہوگا میرے مولا...!

    کب آپ کا دیدار ہوگا میرے مولا...!

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷

    روز جمعہ منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے۔

  • غیروں نے شہید قاسم کو کس نظر سے دیکھا؟۔ پوسٹر

    غیروں نے شہید قاسم کو کس نظر سے دیکھا؟۔ پوسٹر

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹

    مکتب خمینی (رح) کے پروردہ ایران کی سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی (رح) اس قدر با کمال شخصیت کے مالک تھے کہ انکے دوستوں کے ساتھ ساتھ حتیٰ غیروں نے بھی انکے فضل و کمال کا اعتراف کیا ہے اور دشمنوں نے حتیٰ انہیں کچھ خاص القاب سے یاد کیا ہے۔ شہید کے بارے میں غیروں کے بیانات جاننے کے لئے نیجے دئے گئے پوسٹر پر کلک کیجیئے!

  • سامراج کو پچھاڑنے والا!۔ پوسٹر

    سامراج کو پچھاڑنے والا!۔ پوسٹر

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸

    پیش خدمت پوسٹر میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کی روشنی میں سردار استقامت، شہید جنرل قاسم سلیمانی (رح) کی بعض نمایاں خصوصیات پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔

  • نبی خدا جناب عیسیٰ (ع) کی اہم نصیحت۔ پوسٹر

    نبی خدا جناب عیسیٰ (ع) کی اہم نصیحت۔ پوسٹر

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷

    نبی خدا، پسر مریم (ع)، حضرت عیسیٰ علیہ السلام دنیا والوں کو ایک اہم نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: دنیاپرستوں کے مال اموال کو مت دیکھا کرو، کیوں کہ انکے اموال کی چمک تمہارے نورِ ایمان کو زائل کر دے گی۔ (میزان الحکمہ،ج۱۱،ص۱۵۰)

  • انتقام یقینی ہے! ۔ پوسٹر

    انتقام یقینی ہے! ۔ پوسٹر

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای یہ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کا انتقام مجرمین سے ضرور لیا جائے گا۔

  • مالک کی بارگاہ میں زیادہ باعزت کون؟۔ پوسٹر

    مالک کی بارگاہ میں زیادہ باعزت کون؟۔ پوسٹر

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱

    اسلام نے رنگ، نسل، قوم، قبیلے اور زبان جیسے ہر امتیاز کو مٹا کر بارگاہ خداوندی میں قرب و عزت کا معیار پرہیزگاری اور نفس کی پاکیزگی کو قراد دیا ہے۔ سورۂ مبارکہ حجرات میں ارشاد ہوتا ہے کہ بیشک ﷲ کے نزدیک تم میں زیادہ باعزت وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگارہو! (حجرات/۱۳)