• امریکہ، نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف مظاہرے

    امریکہ، نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف مظاہرے

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲

    امریکہ کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • لندن میں مظاہرین کے خلاف پولیس کی پرتشدد کارروائیاں

    لندن میں مظاہرین کے خلاف پولیس کی پرتشدد کارروائیاں

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸

    برطانوی پولیس نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کے لئے طاقت کا استعمال کیا اور کم سے کم سولہ مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

  • امریکی پولیس ہو یا یورپی، قماش ایک ہی ہے!

    امریکی پولیس ہو یا یورپی، قماش ایک ہی ہے!

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰

    مرکزی فرانس کے لیس آبریس نامی ایک ریلوے اسٹیشن سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک نوجوان کے سات فرانسیسی پولیس کی بربریت، تشدد اور غیر انسانی رویہ کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

  • امریکی پولیس بے رحم بھی ہے بد معاش بھی!

    امریکی پولیس بے رحم بھی ہے بد معاش بھی!

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷

    بے رحمی، بدمعاشی، داداگری، تشدد، ٹیرر، نسل پرستی اور تعصب، یہ وہ الفاظ ہیں جو امریکی پولیس کا نام سنتے ہی ذہن میں خود بخود آنے لگتے ہیں۔

  • گرفتار کرنے میں آسٹریلیئن پولیس کی مہارت

    گرفتار کرنے میں آسٹریلیئن پولیس کی مہارت

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹

    حال ہی میں ایک ویڈیو آسٹریلیا سے منظر عام پر آئی ہے جس میں پولیس نے کورونا وائرس کے سلسلے میں دی گئیں گائڈ لائز کا خیال نہ رکھنے والے شخص کو نہایت بہیمانہ انداز میں گرفتار کیا۔

  • امریکہ، رواں برس کے دوران سیاہ فاموں کے قتل میں اضافہ ہوا

    امریکہ، رواں برس کے دوران سیاہ فاموں کے قتل میں اضافہ ہوا

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷

    امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے تین ماہ گزر جانے کے بعد نہ صرف یہ کہ امریکہ میں سیاہ فام باشندو‎ں کے خلاف امتیازی سلوک میں کمی نہیں آئی ہے بلکہ اعداد و شمار سیاہ فاموں کے قتل میں اضافے کی حکایت کرتے ہیں۔

  • فرانس میں یلو جیکٹ والے پھر سڑکوں پر آگ‏ئے

    فرانس میں یلو جیکٹ والے پھر سڑکوں پر آگ‏ئے

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵

    یلو جیکٹ کے نام سے مشہور، حکومتِ فرانس کے مخالفین نے ایک بار پھر دارالحکومت پیرس کی سڑکوں پر مظاہرے شروع کر دئے۔

  • امریکہ ہو یا یورپ، سرشت ایک ہی ہے!

    امریکہ ہو یا یورپ، سرشت ایک ہی ہے!

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۷

    حقوق نسواں اور انسانی حقوق کے ٹھیکیدار مغربی و یورپی ممالک کی حقیقت بتاتی ہوئیں ویڈیوز آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو جرمنی سے سامنے آئی ہے جس میں تین سے چار ہٹے کٹے پولیس والے ایک نہتی خاتون کو گرفتار کرنے کے لئے اسے غیر معمولی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور ان کے چنگل میں پھنسی خاتون کے بس میں چیخنے کے سوا کچھ نہیں مگر اُس کی بھی اسےگھونسوں کی شکل میں قیمت چکانی پڑی۔

  • سری نگر میں آٹھ محرم کا جلوس نکالنے کی کوشش, درجنوں نوجوان گرفتار

    سری نگر میں آٹھ محرم کا جلوس نکالنے کی کوشش, درجنوں نوجوان گرفتار

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں گذشتہ تینتیس برس سے آٹھ محرم کے مرکزی جلوس عزا پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نوجوان عزاداروں نے جمعہ کو جلوس عزا نکالنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے طاقت کا استعمال کر کے اسے ناکام بنا دیا۔