-
ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے: صدر مملکت
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا اور قفقاز سمیت ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا اور قفقاز سمیت ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے۔