-
حالیہ ہفتوں میں ایران کے صوبے مازندران سے موسمی پھلوں کی چھ سو سے زائد کھیپیں مختلف ممالک کو برآمد کی گئی ہیں-
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱ایران کی وزارت زرعی جہاد کے صوبائی عہدیدار حمید نادریان نے بتایا کہ حالیہ ہفتوں میں ایران کے صوبے مازندران سے رسیلے اور موسمی پھلوں کی چھ سو سے زائد کھیپیں مختلف ممالک بشمول ہندوستان اور بحیرہ خزر سے متصل ممالک کو برآمد کی گئی ہیں-
-
افغانستان سے پاکستان غذائی اجناس کی درآمد معطل
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷طورخم سرحد پر افغانستان سے پاکستان غذائی اجناس خصوصا پھلوں اور سبزیوں کی درآمد پر پی پی کیو سی سرٹیفیکیشن نہ ہونے کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
اب تک آپ نے کتنے رنگ کے سیب دیکھے ہیں؟
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶کیا آپ نے کبھی لال ہرے اور پیلے رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ میں بھی سیب دیکھے ہیں؟ اگر نہیں تو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔