-
لندن اور پیرس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۳برطانوی پولیس نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
پیرس آگ اور دھویں میں جھلسا ! ۔ ویڈیوز
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانسیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔
-
فرانسیسی پولیس کی مہربانیاں ۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔ مظاہرے کے دوران فرانسیسی پولیس نے تمام تر شدت و حدت کے ساتھ مظاہرے کو سرکوب کیا۔
-
پیرس میں زبردست ہنگامے، ایمرجنسی کے نفاذ کا امکان
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵پیرس سمیت مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت کے بعد حکومت فرانس نے کہا ہے کہ وہ ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔
-
پیرس میں 65 ملین سالہ ڈائناسور کے ڈھانچے کی نمایش
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۵فوٹو گیلری
-
فرانس میں افسردگی کا بول بالا
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
پیرس میں امریکا و اسرائیل مخالف مظاہرہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
پیرس میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کا اجلاس
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۹فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حالیہ چند برسوں کے دوران متعدد بار دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں اور اب اسی شہر میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کی سالانہ کانفرنس بلائی جا رہی ہے۔ تقریبا ایک سال قبل بھی پیرس میں اسی طرح کی ایک کانفرنس بلائی گئی تھی۔
-
عالم اسلام میں اتحاد کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے عالم اسلام میں اتحاد کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو چاہئے کہ اپنے اختلافات بڑھانے کے بجائے اس بات کو ثابت کریں کہ وہ اسلام اور اسلامی ملکوں کی ترقی کے نام پر اپنے مشترکہ مسائل حل کر سکتے ہیں۔
-
شام کے بارے میں پیرس مذاکرات کا آغاز
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲بحران شام کے حل کے طریقوں کا جائزہ لینے کے لئے پیرس کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہو گیا۔