-
ٹرمپ کی دھمکی پر پینٹاگون کو تشویش
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے حکام نے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال اور فوج کی مدد حاصل کرنے پر مبنی امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر تشویش ظاہرکی ہے.
-
پنٹاگون کی رپورٹ جھوٹ پر مبنی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکی وزارت دفاع پنٹاگون علاقائی ملکوں من جملہ افغانستان، پاکستان اور عراق میں فضائی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی صحیح تعداد بتانے سے گریزاں ہے۔
-
امریکا کی مسلح افواج میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۵امریکا کی وزارت دفاع نے جمعے کو بتایا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کے درمیان کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي ہے۔
-
ایران کے حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو نوازے جانے کا اعلان
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد پر ہونے والے ایران کے میزائلی حملوں میں ٹرامیٹک برین انجری کا شکار ہونے والے فوجیوں کو خصوصی تمغوں سے نوازے جانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
-
نامعلوم اشیا خلا میں اڑتی نظر آئیں۔ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴امریکی وزارت جنگ کی جانب سے کچھ ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن کے بارے میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی بحریہ کے پائلٹوں نے خلا میں کچھ نامعلوم اڑتی ہوئی اشیاء (UFO) کو اپنے کیمرے میں کیپچر کیا ہے۔
-
امریکی وزارت جنگ پنٹاگون پر کورونا کا حملہ، 6 ہزار متاثر، 27 ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳امریکی وزارت جنگ نے کل کہا کہ پنٹاگون میں 6 ہزار 568 فوجی اورغیر فوجی اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
امریکی وزیر جنگ کا دورۂ عراق
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر جنگ مارک اسپر ہفتے کے روز غیر اعلانیہ دورے پر عراق میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے عین الاسد پہنچے ۔
-
بالآخر کورونا متاثرین کو امریکی جنگی بیڑے سے اتار لیا گیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵امریکا کے تھیوڈر روز ویلٹ جنگی بحری بیڑے کے عملے کے سبھی افراد کو کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب جزیرہ گوام میں اتار دیا گیا ۔
-
پوری دنیا میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر روک
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹امریکی وزارت جنگ نے پوری دنیا میں تعینات اپنے فوجیوں کو جابجا کرنے کا عمل روک دیا ہے۔
-
عراق پر امریکی حملے ، اس ملک کے قومی اقتدار اعلی سے واشنگٹن کی بے توجہی کے مترادف
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴واشنگٹن، عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے سلسلے میں عراقی پارلیمنٹ کے منظور شدہ بل سے مسلسل توجہی برت رہا ہے اور اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کے خلاف ورزی کرتے ہوئے اس سرزمین پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھےہوئے ہے-