-
پینٹاگون نے ایران کی فوجی طاقت کا اعتراف کر لیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ میں خلیج فارس اور آبنائے ہرمزمیں ایرانی بحریہ کی طاقت کا اعتراف کیا گیا ہے۔
-
ایسے مرا ہے بغدادی، امریکہ کا دعوا ۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے بارے میں اس کا دعوا ہے کہ یہ ویڈیو اُس آپریشن کی ہے جو امریکی فوج نے داعشی سرغنے ابو بکر البغدادی کو مارنے کے لئے کیا۔
-
امریکہ کا ڈی این اے کی بنیاد پر داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵امریکہ نے شام میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکی جھانسے میں آہی گئے سعودی عرب و امارات
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷امریکا نے سعودی عرب اور یو اے ای میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
شام اور عراق میں داعش کی فعالیت جاری رہنے پر پنٹاگون کی تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انیس دسمبر 2018 کو کہا تھا کہ امریکی فورسیز شام سے خارج ہو رہی ہیں-
-
امریکی وزیر جنگ کا ایران مخالف موقف
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵ڈونالڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں امریکہ نے کھل کر ایران کے اسلامی جمہوری نظام کا تختہ الٹنے اور اسے کمزور کرنے کا موقف اختیار کر رکھا ہے-
-
امریکہ، میزائل پروگرام کے لیے تیرہ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی رقم مختص
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تیرہ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی رقم میزائل پروگرام کی ترقی کے لیے مختص کی ہے۔
-
جنگ یمن میں سعودی عرب کی حمایت جاری رہے گی: پنٹاگون کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۵سعودی اتحاد، یمنی عوام کے خلاف مارچ 2015 سے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور امریکہ سعودی عرب کی مسلسل حمایت کر رہا ہے البتہ یہ حمایت، کانگریس اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافی مسئلے میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
افغانستان میں ایران کے مثبت کردار کا اعتراف
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے ایران کے مثبت کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافے کا امریکی اعتراف
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۵امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں رواں سال کی پہلی چھے ماہی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں تہتر فیصد اضافہ ہوا ہے۔