-
امریکا کی شمالی کوریا کو دھمکی
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے مخاصمانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمالی کوریا کو ایک بار پھر سنگین دھمکی دی ہے۔
-
امریکہ میں چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کی پیداوار
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۸امریکہ میں چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کی پیدوار کا پروگرام، تابکاری کے خطرات سے لے کر ان ہتھیاروں کے استعمال تک ماہرین کی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔
-
امریکہ کے فوجی بجٹ میں اضافہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳امریکی وزارت جنگ نے اس ملک کے میزائل شعبے میں بجٹ میں اضافہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
جنگوں کے اخراجات کے بارے میں پنٹاگون کا جھوٹ
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعات کے بعد دیگر ملکوں پر امریکا کے فوجی حملوں اور لشکر کشی کی وجہ سے امریکا کے ہر ٹیکس دہندہ کو سات ہزار پانچ سو ڈالر دینا پڑا ہے۔
-
امریکا کے بین براعظمی ایٹمی میزائل سسٹم کی جدیدکاری
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے فرسودہ بین براعظمی میزائلی سسٹموں کی جدیدکاری کر رہا ہے
-
امریکہ نے پاکستان کا کولیشن سپورٹ فنڈ روک لیا
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کو مالی سال دو ہزار سولہ سترہ کے لئے فوجی امداد کی مد میں مختص رقم نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی فوجی دستے شام اور ترکی کی جانب روانہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷امریکی وزیر جنگ نے امریکی فوجی دستے شام اور ترکی کی سرحدوں پر بھیجنے کی خبر دی ہے۔
-
پنٹاگون کا ایٹمی پروگرام پر نظرثانی کا ارادہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اپنے ایٹمی پروگرام پر نظرثانی کی خبردی ہے
-
پنٹاگون، شام میں زمینی فوج بھیجنے کے موضوع کادوبارہ جائزہ لے گا
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کی زمینی فوج کو شام بھیجنے کے موضوع کا دوبارہ جائزہ لیا جائےگا
-
امریکی وزیر دفاع کے لئے جیمز میٹیس کے نام کی توثیق
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲امریکی سینٹ کی مسلح افواج کمیٹی نے وزارت دفاع پنٹاگون کے سربراہ کی حیثیت سے ریٹائرڈ جنرل جیمز میٹیس کے نام کی توثیق کر دی ہے-