-
افغانستان کے انگور کی پہلی کھیپ چابہار کے راستے ہندوستان روانہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸افغانستان کے ریفریجریٹڈ سامان کی پہلی کھیپ ایران کی جنوب مشرقی بندر گاہ چابہار سے ہندوستان کے لئے برآمد ہوئی -
-
چابہار بندرگاہ شمال جنوب کوریڈور کا اقتصادی دروازہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲چابہار بندرگاہ ایران کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ افغانستان، وسطی ایشیا کے ملکوں کی منڈیوں نیز روس اور ہندوستان کی بھی منڈیوں کی ضروریات کے کچھ حصے کو پورا کررہی ہے۔
-
چابہار پورٹ کو روس کے سپرد کرنے کا دعوی مسترد
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے چابہار پورٹ کو روس کے سپرد کرنے کے دعوے کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے اسے سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
چابہار بندرگاہ ایران کا سیاحتی مرکز
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰چابہار بندرگاہ بہت جلد ایران کا سیاحتی مرکزبھی بن جائے گا۔
-
چابہار کی توسیع و ترقی کے لئے اجلاس کا انعقاد
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷چابہار کی توسیع و ترقی کے لئے یوم چابہار کے عنوان سے منعقدہ عالمی کانفرنس میں دنیا کے پینتیس ملکوں کے پانچ سو مندوبین نے شرکت کی -
-
چابہار کی ترقی، بین الاقوامی سیمینار
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران: چابہار بندرگاہ سے ٹرانزیٹ کے عمل کا آغاز
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲افغانستان میں ایران کے سفیر نے چابہار بندرگاہ سے افغانستان کی اشیا کی منتقلی کو اس راستے سے دیگر ملکوں کی جانب سے ٹرانزیٹ کا عمل شروع کئے جانے کا نقطہ آغاز قرار دیا۔
-
ایران کی چابہار بندرگاه ایک اہم اقتصادی راہداری
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی کھیپ چابہار کے راستے ہندوستان روانہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱ہندوستان کے لئے افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی کھیپ پیر کی شام ایران کی چابہار بندرگاہ پر لوڈ کر کے ہندوستان روانہ کردی گئی اس موقع پر ایران کے ٹرانسپورٹ کے وزیر بھی موجود تھے۔
-
چابہارسے ہندوستان کیلئے افغانستان کی پہلی تجارتی کھیپ روانہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ایران کی جنوبی بندرگاہ چابہارکے ذریعے ہندوستان کے لئے افغانستان کی پہلی تجارتی کھیپ کو روانہ کردیا گیا ہے۔