-
بغداد کے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے بغداد کے حالیہ دھماکوں کو دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کی عاجزی اور لاچاری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
اگر پابندیاں ختم نہ ہوئیں تو ایران ایٹمی معاہدہ ختم کر دے گا: لاریجانی کی دھمکی
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے دھمکی دی ہے کہ اگر مغرب والوں نے ایران کے ایٹمی معاملے کو کسی اور طرح سے اٹھانا چاہا اور انھوں نے پابندیاں ختم نہ کیں تو ایٹمی معاہدہ ختم ہو جائے گا۔
-
دہشت گردی مسلمانوں کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے: لاریجانی
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گردی نے مسلمان قوموں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت ایران کی دائمی اسٹریٹیجی ہے: اسپیکر علی لاریجانی
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
بحرینی حکومت کو ڈاکٹر لاریجانی کا انتباہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شان میں گستاخی اس ملک کے بحران کے پر امن حل کی تمام راہیں مسدود کردے گی۔
-
امریکی حکومت کو مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ کرنے کے بارے میں انتباہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکی حکام کو مشترکہ جامع ایکشن پلان میں درج وعدوں پر عملدرآمد نہ کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ علاقے کے حالات پر گہری نظر رکھے گی: ڈاکٹرلاریجانی
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ علاقے کے حالات پر گہری نظر رکھے گی۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے-
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶ڈاکٹر علی لاریجانی اراکین پارلیمنٹ کے دو سو سینتیس ووٹ لیکر اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ۔
-
کرویشیا کی صدر کی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹کرویشیا کی صدر نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی سے ملاقت کی۔
-
یوروگوائے کے نائب صدر کی لاریجانی اور ظریف سے ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵یوروگوائے کے نائب صدر نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔