افغانستان کے صوبے لوگر میں امریکہ کے ڈرون حملے میں کم سے کم گیارہ افراد مارے گئے ہیں۔
پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی ڈرون حملوں کو پاکستان کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
پاکستان میں حالیہ ڈرون حملے کا مقدمہ امریکی حکام کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فوج، شام میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے ستر ڈرون طیارے استعمال کر رہی ہے۔
اقوام متحدہ نے امریکہ کو افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایک دن میں یوکرین کے 13 ڈرونز تباہ کئے گئے ہیں۔