-
سعودی حکومت مذہبی رہنما کا سرقلم کرنے کا جرم نہیں چھپا سکتی : صدر حسن روحانی
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۰صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت ایران سے سفارتی روابط منقطع کرکے ایک ممتاز دینی رہنما کا سر قلم کرنے کے اپنے مجرمانہ اقدام کی پردہ پوشی نہیں کرسکتی۔
-
ایران اور ڈنمارک کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بعض ممالک مشرق وسطی کے علاقے کے بحرانوں کو ہوا دے رہے ہیں۔