SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ہندوستانی سرپیم کورٹ نے حکومت مخالف اپیل کو خارج کیا

    ہندوستانی سرپیم کورٹ نے حکومت مخالف اپیل کو خارج کیا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے ڈبلو ایچ او کی ہدایات کی خلاف ورزی اور نمستے ٹرمپ پروگرام کے تعلق سے مرکزی حکومت کے خلاف دائر کی گئی اپیل خارج کر دی ہے۔

  • امریکا میں صدارتی امیدواروں کا پہلا مباحثہ

    امریکا میں صدارتی امیدواروں کا پہلا مباحثہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • ٹرمپ جوبائیڈن جھگڑتے رہے، لوگ فریاد کرتے رہے

    ٹرمپ جوبائیڈن جھگڑتے رہے، لوگ فریاد کرتے رہے

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳

    ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ کے عوام نے اس مقام کے سامنے جمع ہوکے نسل پرستی اور ناانصافیوں کے خلاف مظاہرے کیا جہاں صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا ٹی وی مباحثہ منعقد کیا جا رہا تھا۔

  • ٹرمپ اور جوبائیڈن نے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ رقم کیا

    ٹرمپ اور جوبائیڈن نے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ رقم کیا

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵

    نوے منٹ تکرار، جھگڑا، اہانت، غصہ، جھنجلاہٹ اور بدنظمی، امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات کے ری پبلکن اور ڈیموکریٹ امیداواروں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیلی ویژن مباحثے کا نتیجہ رہا ہے اور بد اخلاقی کے لحاظ سے اسے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ قرار دیا جا رہا ہے۔

  • امریکہ کا ہر فرد جانتا ہے کہ ٹرمپ جھوٹا ہے: جو بائیڈن

    امریکہ کا ہر فرد جانتا ہے کہ ٹرمپ جھوٹا ہے: جو بائیڈن

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳

    امریکہ میں صدارتی امیدواروں میں گرما گرم بحث شروع ہو گئی جس کے دوران جو بائیڈن نے کہا کہ ٹرمپ پر مجھے یقین نہیں ہے۔

  • ٹرمپ اور بائڈن آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیو

    ٹرمپ اور بائڈن آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیو

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸

    تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے مد نظر پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائڈن کے درمیان بحث ہوئی۔

  • ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا: پیلوسی

    ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا: پیلوسی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱

    امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کہا ہے کہ ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔

  • ٹرمپ کے گرد گھیرا تنگ

    ٹرمپ کے گرد گھیرا تنگ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱

    امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں اب صرف چند روز ہی رہ گئے ہیں جس کے ساتھ ہی ٹرمپ کے مسائل و مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ماضی میں ٹرمپ کے کارنامے یکے بعد دیگرے سامنے آ رہے ہیں جن میں سے ایک ٹیکس نہ دینا ہے۔

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴

    سحر نیوزرپورٹ

  •  ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے پھر پیچھے رہ گئے

    ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے پھر پیچھے رہ گئے

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲

    امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • خطیب جمعہ تہران: ملک کے اعلیٰ حکام مذاکرات کے معاملے میں متحد ہیں
    خطیب جمعہ تہران: ملک کے اعلیٰ حکام مذاکرات کے معاملے میں متحد ہیں
    ۹ hours ago
  • میناب کے اسکول کا سانحہ کسی صورت قابل جواز نہیں ہے / ناانصافیوں پر خاموشی سے امن قائم نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ 
  • ہندوستان: متحدہ مجلس علما وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات، ایران کے عوام سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار
  • حزب اللہ کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات 
  • پاکستان کے سابق وزیر دفاع: جنگ حملہ آوروں کے لئے ختم ہو چکی ہے کیونکہ وہ ناکام ہو گئے ہین
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS