-
ٹرمپ نے قدامت پسند خاتون کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کردیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶امریکہ کے صدر نے سپریم کورٹ کی جج کے لیے ایمی کونی بیریٹ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی سینیٹرز کا اعتراف، ٹرمپ کی پالیسیوں سے ایران مضبوط ہوا ہے
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹرز نے یہ اعتراف کیا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسیوں نے ایران کو مضبوط کیا ہے۔
-
امریکا میں صدارتی الیکشن کے ہنگامہ خیز ہونے کا امکان
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
پلوسی اور ٹرمپ کے درمیان لفظی جنگ جاری
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے ملک کے صدر کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ خود بھی جانتے ہیں کہ وہ پاگل ہیں۔
-
مظاہرے ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شکست کی صورت میں اقتدار کی پرامن منتقلی سے ٹرمپ کا انکار
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ انتخابات میں ناکامی کی صورت میں اقتدار کی پرامن منتقلی کی ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی شیخی، خود کو دیا A+
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے اپنائے گئے طریقہ کار کے لئے خود کو A+ نمبر دیا ہے۔
-
مذاکرات شدہ مسئلے پر کوئی گفتگو نہیں ہو گی: محمد جواد ظریف
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن مسائل پر مذاکرات ہو چکے ہیں ان پر اب دوبارہ کوئی گفتگو نہیں ہو گی۔
-
پیلوسی، ٹرمپ پر پھر برسیں
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے ایک بار پھر کورونا کا مقابلہ کرنے میں حکومت کی ناکامی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے: ٹرمپ کا اعتراف
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴امریکی صدر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے۔