-
ٹرمپ کا ایران کے خلاف بے بنیاد دعوی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے سپوتوں کی شہادت کے مرتکبین کو قبرستان جانا پڑے گا: علی شمخانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران کے خلاف امریکی صدر کے دھمکی آمیز بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدام جیسے آمر، ڈکٹیٹر اور وہ افراد جن کے ہاتھ ایران کے سپوتوں کے خون سے رنگین ہیں، انھیں قبرستان جانا پڑے گا۔
-
بشار اسد کو قتل کرنے کے ٹرمپ کے بیان پر شام کا رد عمل
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۸شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے شام کے صدر کو ہلاک کرنے کے اعتراف نے اب یہ بات سب پر عیاں کردی کہ امریکہ اپنے مفادات کے حصول کیلئے دہشتگردانہ اقدامات انجام دیتا ہے۔
-
ٹرمپ انتخابات میں جیتنے کے لئے سفیدفام دہشتگردی کا سہارا لے رہے ہیں: امریکی پادری
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱نیویارک کے باشندوں نے امریکہ میں سیاہ فاموں کے حقوق کی پامالی اور پولیس کے تشدد آمیز رویئے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
فلسطین سے لے کر بحرین تک،سبھی کی ایک آواز، امارات و بحرین نے غداری کی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اقدام کو ملت فلسطین اور فلسطینی کاز سے خیانت قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا: امریکی صدر کا اعلان
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاہدے پر ہونے والے دستخط کی سیاہی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ امریکہ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کو جلد ہی تسلیم کر لے گا۔
-
مسئلہ فلسطین اور ٹرمپ کی انتخابی مجبوری
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
وہائٹ ہاوس کے سامنے سخت احتجاج میں سازشی معاہدے پر دستخط ہوئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸بحرین اور عرب امارات نے فلسطینی عوام کی امنگوں کا خون کرتے ہوئے آج وہائٹ ہاوس میں امریکی صدر ٹرمپ کی موجودگی میں اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدے پر دستخط کئے۔
-
ٹرمپ الیکشن کے پیش نظر عرب حکمرانوں کے ساتھ فوٹو سیشن کی تیاری میں ہیں: ظریف
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ انتہائی عاجزی اور بے بسی کے عالم میں الیکشن کے موقع پر فوٹو سیشن کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
جوبائیڈن کی ایران کے بارے میں پالیسی کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶سحر نیوزرپورٹ