• دنیا کا سب سے خطرناک وائرس ۔ کارٹون

    دنیا کا سب سے خطرناک وائرس ۔ کارٹون

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱

    ان دنوں چین سے سر اٹھانے والے وائرس، کورونا نے دنیا میں خاصی دھوم مچا رکھی ہے اور اُس نے عالمی سطح پر خاصی تشویش پیدا کر دی ہے مگر بہت سے لوگوں کا خیال یہ ہے کہ دنیا کا سب سے خطرناک وائرس، ’’ٹرمپ وائرس‘‘ ہے جس نے پوری دنیا کی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

  • امریکہ میں کورونا پرٹرمپ کا دلچسپ تبصرہ

    امریکہ میں کورونا پرٹرمپ کا دلچسپ تبصرہ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹

    امریکہ میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا

    ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔

  • ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کر ہی لیا: جواد ظریف

    ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کر ہی لیا: جواد ظریف

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی تیل کے لیے امریکی فورسز کی موجودگی اور داعش سے ایران کی نفرت سے متعلق ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے دورۂ ہند کے خلاف مظاہرے ۔ تصاویر

    ٹرمپ کے دورۂ ہند کے خلاف مظاہرے ۔ تصاویر

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹

    ہندوستان میں امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ دورے کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین ہاتھوں میں ایسے بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر ’’امریکی صدر واپس جاؤ‘‘ جیسے نعرے درج تھے۔ اس درمیان ریاست گجرات میں موٹیرا کرکٹ اسٹیڈئم میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہونے والے خطاب کے موقع پر،ان کو لاحق جان کے خطرے کے پیش نظر ایک بلٹ پروف فریم کا بندوبست بھی کیا گیا تھا۔

  • امریکی صدرٹرمپ کا دورہ ہندوستان

    امریکی صدرٹرمپ کا دورہ ہندوستان

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸

    امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ہندوستان کے موقع پر دونوں ملکوں نے صحت اور انرجی جیسے شعبوں میں تعاون کے تین سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں -

  • ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف ملک گیر تحریک میں شدت آگئی ہے

    ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف ملک گیر تحریک میں شدت آگئی ہے

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳

    امریکی صدر ٹرمپ کے دورے کے موقع پر ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک میں شدت آگئی ہے ۔

  • ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی پھر ہرزہ سرائی

    ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی پھر ہرزہ سرائی

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱

    امریکی وزیر خارجہ نے ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے مقابلے اور تہران کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کی غرض سے صدر ٹرمپ اور حکومت امریکہ کی بھرپور کوششوں کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکی صدر دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے

    امریکی صدر دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اپنے اہل خانہ کے ساتھ دو روزہ دورے پر ہندوستان کے لیے احمد آباد پہنچے گئے ہیں۔