-
ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ّپچاس امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
سینچری ڈیل خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب : جواد ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی نام نہاد صدی ڈیل پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب قرار دیا ہے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف ترکی اور اردن میں مظاہرے
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷ترکی اور اردن کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے باہر نعرے بازی کی گئی۔
-
سعودی عرب امریکی جرائم میں برابر کا شریک
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴ایران کی وزارت خارجہ نے سعودی حکومت کو امریکی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا۔
-
سینچری ڈیل کے مقابلے پر زور
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
سینچری ڈیل سازشی منصوبہ کی مخالفت
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی صدر نے سینچری ڈیل کی باضابطہ رونمائی کر دی
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی موجودگی میں ایک پروگرام کے دوران نام نہاد سینچری ڈیل منصوبے کی رونمائی کر دی۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱فلسطینی عوام نے یوم غضب کے مظاہروں کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی تصاویر نذر آتش کرکے سینچری ڈیل کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
سینچری ڈیل کا مل کر مقابلہ کریں، حماس کی فلسطینیوں سے اپیل
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳فلسطین کی قومی اور اسلامی فورسز کی جائزہ کمیٹی نے سینچری ڈیل کی مخالفت کی ہے اور منگل اور بدھ کو یوم غضب قرار دیتے ہوئے صیہونی حکومت کے خلاف لامحدود جدوجہد کا اعلان کیا ہے ۔ دوسری جانب تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ سینچری ڈیل کے خلاف جدوجہد تمام فلسطینی رہنماؤں کی ذمہ داری ہے۔
-
سینچری ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی: جواد ظریف
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدی ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی۔