-
کابل میں ایک بار پھر بم دھماکہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک بار پھر دھماکے سے لرز اٹھا۔
-
یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔
-
کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملہ پچیس جاں بحق
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم سے کم پچیس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے نائب سربراہ پر ناکام قاتلانہ حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے نائب سربراہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
کابل میں دہشت گردانہ دھماکہ، 3 زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں تعلیمی مرکز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے طالبعلموں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
کابل پر طالبان کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت کابل پر طالبان کے راکٹ حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
افغان دارالحکومت میں دو دھماکے، ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پے در پے ہونے والے دو دھماکوں میں کم سے کم ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ تین زخمی بتائے گئے ہیں۔
-
افغان نائب صدر پر جان لیوا حملہ، بال بال بچے۔ ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا کہ آج بدھ کی صبح افغانستان کے دار الحکومت کابل میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچے۔ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور محافظوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔