-
افغانسان کی موجودہ کابینہ میں تبدیلی/ طالبان کا دعوا: ہم افغان عوام کو انکے حقوق دلائیں گے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱افغانستان، صدارتی حکم پر کئي وزارتخانوں اور محکمہ جات میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لائي گئي ہیں۔
-
نتن یاہو کے مخالف سیاسی حریف اور ممکنہ وزیراعظم کو قتل کی دھمکی
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ نتن یاہو کے مخالف اتحاد کے ممکنہ وزیراعظم نفتالی بنٹ کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔
-
نتن یاہو کی سیاسی زندگی کا خاتمہ، کابینہ بنانے میں ناکام ہوئے
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵خود ساختہ صیہونی ریاست کے وزیراعظم نتن یاہو کابینہ تشکیل نہیں دے سکے جس کے بعد یائیر لاپید کی قیادت میں مخالف اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی کابینہ کے اراکین کا اعلان کر دیا جائے گا۔
-
صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بڑی شکست
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷نیتن یاہو کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یائیر لاپید کی قیادت میں دوسرے اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
نئی امریکی حکومت اقتصادی دہشت گردی کو فوری طور پر بند کرے
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سوڈان میں کابینہ کو تحلیل کر دیا گیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱سوڈان کے وزیر اعظم نے ایک حکم کے ذریعے کابینہ کو تحلیل کردیا۔
-
ایران کے مقابلے میں ایران کی فتوحات پر تاکید
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
صدر اور کابینہ کے ارکان کی امام خمینی کے حرم میں حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کیلئے پاکستان کا اہم اجلاس
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔
-
نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن حکومت بنانے کی جانب گامزن
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے بعد نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن حکومت بنانے کی جانب گامزن ہو گئے۔