-
سفارتی تعلقات توڑنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸اسلام آباد ہائیکورٹ نے فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فرانسیسی حکام کو آڑے ہاتھوں لیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فرانس میں حضرت پیغمبر اسلام (ص) کی شانِ اقدس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی حکام کے موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
لبنان کے نامزد وزیر اعظم مستعفی
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵لبنان کے نامزد وزیر اعظم مصطفی ادیب نے کابینہ کی تشکیل سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کی کابینہ بھی مستعفی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶مستعفی ہونے والے جاپان کے وزیر اعظم کی کابینہ نے بھی آج بدھ کے روز استعفیٰ دے دیا۔
-
کابینہ کے اراکین سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
عراق، وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی کابینہ مکمل ہوئی
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰عراقی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی کابینہ کے باقی سات وزیروں کو بھی اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔
-
صیہونی اقدامات کے خلاف قانونی جنگ جاری رکھیں گے: حماس
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷حماس نے صیہونی حکومت کے اقدامات کے مقابلے کے لیے فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں نئی حکومت کی تشکیل، علاقائی اور عالمی سطح پر خیر مقدم
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰عراق میں نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جس کا اندرون ملک اور علاقائی و عالمی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
-
عراق، الکاظمی نے کابینہ کی فہرست پارلیمنٹ کو پیش کی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اپنی بیس رکنی کابینہ کے اراکین کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہے۔
-
الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت پر عراق متفق
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ مصطفی الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت کے مسئلے پر پارلیمانی اور سیاسی سطح پراتفاق پایا جاتا ہے۔