-
عراق، سیاسی بحران ختم، نامزد وزیراعظم کی مکمل حمایت کا اعلان
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹عراق کی سیاسی جماعتوں نے موجودہ سیاسی بحران سے نمٹنے میں نامزد وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی حمایت کا متفقہ طور پر اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں مصالحتی کوششوں کا مثبت رد عمل
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸افغانستان میں اشرف غنی اور عبدااللہ عبداللہ نے ملکی شخصیات کی مصالحتی کوششوں کا مثبت جواب دیا ہے۔
-
عراق کی کابینہ کا اعلان
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷عراق کے وزیر اعظم نے آج کہا ہے کہ جلد ہی عراق کی کابینہ کا اعلان ہو جائیگا۔
-
لبنان کی نئی کابینہ کی تشکیل
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷لبنان کے نئے وزیراعظم حسان دیاب نے بیس وزراء پر مشتمل کابینہ تشکیل دے دی ہے۔
-
جلد سے جلد کابینہ تشکیل دیں گے، نئے لبنانی وزیراعظم کا بیان
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵لبنان کے نئے وزیراعظم حسان دیاب نے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نئی کابینہ تشکیل دے دیں گے-
-
سوڈان میں کابینہ کی تشکیل
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰سوڈان کے نومنتخب وزیراعظم نے فوج کی جانب سے سابق صدر عمر البشیر کا تختہ الٹنے کے بعد ہونے والے طویل احتجاج کے نتیجے میں طے پانے والے معاہدے کے تحت پہلی مرتبہ اپنی کابینہ کا باقاعدہ اعلان کردیا۔
-
حضرت امام خمینی رحمت الله علیہ کے روضے پر صدر روحانی اور کابینہ کے اراکین کی حاضری
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان، وفاقی کابینہ میں رد و بدل اسد عمر ناراض
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وزراء کی کارکردگی سے مطمئن نہ ہونے کی بناء پر وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی کابینہ میں نئی تبدیلیوں کی لہر اور اس ملک کا مبہم سیاسی مستقبل
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جمعرات کو کابینہ میں تبدیلی کے جاری کردہ فرمان کے بعد نئی تبدیلیاں وجود میں آئی ہیں-
-
عراق میں اعلی عہدیداروں کا مشترکہ اجلاس
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶عراق کے صدر، وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے مشترکہ اجلاس میں کابینہ کی تکمیل میں تیزی کے عمل اور اپنے ملک کی سیاسی و سیکورٹی کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔