-
آٹومیٹک پارکنگ ۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱جیسے جیسے شہروں کی آبادی اور ٹریفک میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ویسے ویسے جدیدترین ٹکنالوجی سے لیس پارکنگ تیار کرنےکی کوششیں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔اب ملٹی اسٹوری پارکنگ کے ساتھ ساتھ آٹومیٹک پارکنگ کا چلن بھی بڑھ رہا ہے جہاں خود آپ کو کار پارک کرنے کی ضرورت نہیں،بلکہ یہ کام وہاں موجود روبوٹ انجام دیتے ہیں۔
-
تہران میں آٹوموبائل کی عالمی نمائش کا آغاز
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۲آٹوموبائل کی دوسری عالمی نمائش جنوبی تہران کے نو تاسیس شہر آفتاب میں شروع ہو گئی ہے۔
-
پیرس کے ایک ریسٹورینٹ پر حملہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵پیرس میں ایک شخص اپنی کار لے کر ایک ریسٹورینٹ میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک آٹھ سالہ بچی ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں ٹائمز اسکوائر پر کار سوار کا حملہ
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷نیویارک میں ایک سابق امریکی فوجی نے ٹائمز اسکوائر پر موجود لوگوں پر کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی ہلاک ہو گئی۔
-
آٹوموبائل انڈسٹری سے متعلق چوتھی بین الاقوامی کانفرنس
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰آٹوموبائل انڈسٹری سے متعلق چوتھی بین الاقوامی کانفرنس تہران میں شروع ہو گئی۔