-
امریکہ نے عراق میں باقی رہنے کے لئے لفظوں سے کھیلنا شروع کر دیا/ جوبایڈن: سال کے آخر تک اپنا "فوجی" مشن ختم کر دیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ سال کے آخر تک عراق میں اسکا فوجی مشن ختم ہو جائے گا تاہم دیگر مقاصد کے لئے امریکی عراق میں موجود رہیں گے۔
-
امریکی فوجیوں کو ہر صورت میں نشانہ بنائیں گے: عراقی گروہوں کا اعلان
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸عراق کی استقامتی تحریک نجبا نے کہا ہے کہ وہ عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ کرے گی خواہ وہ کسی بھی عنوان سے عراق میں رہنے کی کوشش کریں۔
-
بغداد کو امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں: عراقی استقامتی تنظیموں کا اعلان
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰عراق کی استقامتی تحریک نجباء نے عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کے بیانات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات امریکی مفادات کے لئے دئے گئے ہیں۔
-
عراقی تنظیم کا امریکہ کو کرارا جواب؛ اپنی خیر چاہتے ہو تو ملک سے نکل جاؤ، ہمارے حملے بند ہونے والے نہیں!
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱عراق کی استقامتی تنظیم نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عراقی سرزمین سے امریکیوں کے مکمل صفائے تک امریکہ کے خلاف استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
جولان کی آزادی کے لئے عراقی جوان تیار ہیں: تحریک النجباء
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳عراق کی تحریک النجباء نے شام کی مقبوضہ پہاڑیوں جولان کی آزادی کے لئے صہیونی دشمن سے جنگ کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہیں۔
-
عراق میں امریکی فوج پر حملے کا خطرہ اور امریکی فوجیوں کی چوکسی
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام و عراق کی سرحد پر حالیہ امریکی حملے اور جارحیت کے جواب میں مزاحمتی قوتوں کی انتقامی کارروائی سے خائف ہو کر امریکی فوجی مکمل طور پر چوکس ہو گئے ہیں۔
-
عراقی نوجوان کا قائد انقلاب اسلامی کے نام پر جوش پیغام
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورۂ عراق کے موقع پر ایک عراقی نوجوان نے انہیں خطاب کر کے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پر جوش پیغام دیا۔
-
ترکی کو عراق کی النجبا تحریک کا انتباہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴عراق کی استقامتی تحریکوں اور گروہوں نے شمالی عراق میں ترکی کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے اس طرح کے اقدامات کو روکنے کے لئے ضروری کارروائی کی جائے گی۔
-
الفیاض کے خلاف پابندی امریکہ کی بے بسی کا مظہر ہے: تحریک النجبا
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷عراق کی النجبا تحریک کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے سربراہ فالح الفیاض کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو امریکہ کی ناتوانی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشت گرد فوجیوں پر ایک اور حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶عراق میں امریکہ کے ایک اور دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہوا ہے۔ دوسری جانب عراق کے استقامتی گروہ النجبا نے کہا ہے کہ امریکہ کو عراق میں ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا