-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ یا فوجی اڈہ؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷عراق کی استقامتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ بغداد میں سفارتخانہ نہیں بلکہ امریکی چھاؤنی ہے۔
-
عظیم جرنیل کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵عراقی شہریوں نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم جرنیل کے ہیش ٹیگ کی مہم شروع کر دی ہے۔
-
عراق شہید سلیمانی اور شہید المہندس کی راہ جاری رکھنے کے لئے پر عزم
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶عراق کی النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید المہندس کی راہ کو بدستور جاری رکھا جائے گا۔
-
سعودی عرب اور عرب امارات خطے میں امریکی و صیہونی مفادات کے محافظ ہیں: النجباء
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمارے پاس شہید سلیمانی کے قتل کے حوالے سے اہم دستاویزات موجود ہیں۔
-
امریکی سفارتخانہ، سفارتی مرکز نہیں، فوجی اڈہ ہے: عراقی تنظیم
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴عراق کی النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک نے بغداد میں امریکی سفارت خانہ کو فوجی چھاؤنی قرار دیا ہے۔
-
حشد الشعبی، ملکی تہذیب و ثقافت کا اٹوٹ حصہ ہے: النجباء
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو اپنے ملک کے تہذیبی، سماجی اور ثقافتی کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی سرپرستی میں داعش کی واپسی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کے خاتمے کےبعد پہلی بار اس دہشت گرد گروہ کے روپوش جتھوں نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور پچھلے تین روز کے دوران مختلف علاقوں میں کئی حملے کیے ہیں ۔ زیادہ تر حملے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد لشعبی کے مراکز پر کیے گئے۔ الحشدالشعبی کی چھبیسویں بٹالین کے کمانڈر حیدرالموسوی نے کہا ہے کہ صوبہ کربلاء کے علاقے النخیب پر داعش دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
امریکہ داعش کو شام سے عراق لانے کے درپے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴امریکہ نے بڑی تعداد میں داعشی دہشت گردوں کو شام سے عراق منتقل کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔
-
امریکی نقل و حرکت کا ملک کی سیکورٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: عراقی وزارت دفاع
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲عراق کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے چند فوجی اڈوں سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا عراق کی سیکورٹی اور داعش کے خلاف کاروائیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔