-
کراچی کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳پاکستان تحریک انصاف نے کراچی بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے اور الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
-
ایرانی بحریہ کے جہاز کراچی میں لنگر انداز
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴بین الاقوامی سمندر میں سیکورٹی کی فراہمی میں شمولیت اور تہران اسلام آباد کی جاری دفاعی ڈیپلومیسی کے دائرے میں ایرانی بحریہ کی ایک آبدوز اور دو بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ میں لنگر انداز ہوگئے ہیں۔
-
کراچی کے بلدیاتی انتخابات، حتمی نتائج آج آنے کا امکان
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶پاکستان میں عروس البلاد اور شہر قائد کہلانے والے شہر کراچی میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہوئے دو روز گزر گئے مگر ابھی تک الیکشن کمیشن نے نتائج کو حتمی شکل نہیں دی ہے جبکہ سیاسی جماعتیں اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کر رہی ہیں۔
-
کراچی میں ایرانی مصنوعات کی نمائش
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی سبقت
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے نتایج تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں جس پر سیاسی جماعتوں نے شدید برھمی کا اظہار کیا ہے۔
-
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۴پاکستان کے دوسرے بڑے اور گنجان آبادی والے صوبے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے گئے۔
-
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، شہر قائد کی صورتحال کیا بدل پائے گی؟
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس کے تحت آج صبح آٹھ بچے پولنگ شروع کر دی گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پھر مسترد کردی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے دو شہروں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی ہے۔
-
ایم کیو ایم کے سبھی دھڑے متحد، کراچی کی سیاست میں ہلچل
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سیاست میں ایک بڑی ہلچل اس وقت پیدا ہوگئی جب متحدہ قومی موومنٹ کے تمام دھڑے ایک ہوگئے ۔
-
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کی گہماگہمی
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ