-
ارجنٹینا کے ہر گول پر لیاری والوں کی خوشی دیکھنے کے لائق
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹قطر میں فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کے کواراٹر فائنل میں ارجنٹینا کی جیت پر کراچی کے علاقے لیاری میں جشن منایا گیا۔
-
کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس جاری ہے۔
-
ایران کے دفاعی اورعسکری وفد کا دورہ پاکستان
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱ایران کے دفاعی اور عسکری وفد نے پاکستان میں جاری بین الاقوامی دفاعی نمائش کا دورہ اور مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا۔
-
پاکستان، آئیڈیاز 2022 بین الاقوامی نمائش کا انعقاد، بلاول بھٹو نے کیا افتتاح
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱پاکستان کی گیارھویں بین الاقوامی نمائش منگل سے کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔ نمائش کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے خطرے سے باہر نکل چکا ہے
-
کراچی : کباڑی بازار میں آتشزدگی
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸کراچی کے ایک کباڑی بازار میں آگ لگ جانے سے بیس دکانیں جل گئیں۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مشترک تجارتی کونسل تشکیل دی جائے گی۔
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵کراچی میں ایرانی قونصلیٹ کےقونصل جنرل نے ایک پریس کانفریس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جاری ہفتے میں ایرانی چیمبرآف کامرس، صنعت، معدنیات اور زراعت کے سربراہ ایک اعلی سطحی تجارتی وفد کے ہمراہ پاکستان کو دورہ کریں گے۔
-
کراچی میں حکومت سندھ نے اورینج بی آرٹی بس سروس کا آغاز کر دیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹کراچی میں عبد الستارایدھی کے نام سے موسوم اورینج لائن بی آر ٹی بس سروس کا افتتاح ہوگیا۔
-
کراچی میں آئی ٹی سی این نمائش
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں حضرت سلمان فارسی کے نام سے پارک کا افتتاح
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں سلمان فارسی پارک کا افتتاح، ایران پاکستان 75سالہ دوستی کا ثبوت+ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷ایران پاکستان تعلقات کی 75 سالگرہ کے موقع پر کراچی میں ایرانی سفیر اور حکومت سندھ کے تعاون سے ایرانی کونسلیٹ کے پاس واقع پارک کا نام سلمان فارسی رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔