سحر نیوزرپورٹ
پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے اور اجتماعات پر پابندی کی تجاویز دی گئی ہیں -
پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب بند ہونے والے اسکولوں کے دفاتر کو ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کیلئے عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کراچی کے علاقے گولی مار میں ایک تین منزلہ رہائشی عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔
کراچی میں ایک عمارت گرجانے سے متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
کراچی کا رہائشی ایک نوجوان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد آغا خان اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے۔
سندھ ہائی کورٹ نے کیمیاوی زہریلی گیس معاملے میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔
پاکستان کے صنعتی شہرکراچی کے علاقے کیماڑی کے مکینوں کو سانس لینے میں دشواری پیش آ رہی ہے اور شہریوں میں خوف وہراس پایا جارہا ہے جس کی وجہ سے متعدد خاندان علاقہ چھوڑ کرجا چکے ہیں۔
کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس سے شہریوں کی اموات اور درجنوں افراد کے متاثر ہونے پر حکومت کی بے حسی کے خلاف لوگوں نے دھرنا دے کر احتجاج کیا ہے۔
کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار زہریلی گیس کے اخراج سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 130 سے زائد متاثر ہوئے ہیں جبکہ زہریلی گیس سے متاثرہ 3 افراد آئی سی یو میں داخل ہیں جبکہ ایک شخص وینٹی لیٹر پر وارڈ میں زیرعلاج ہے۔