-
پاکستان: رینجرز اور پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران بیس سے زیادہ مشتبہ افراد کی گرفتاری
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۱:۴۳پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز اور پولیس اہلکاروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے بیس سے زیادہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
کراچی میں پولیس چھاپے کے دوران خودکش حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۱کراچی کے علاقے رفاہ عام سوسائٹی میں خود کش حملے میں سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں 22 مشتبہ افراد کی گرفتاری
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۵پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں بائیس مشتبہ افراد گرفتارکئے گئے ہیں-
-
کراچی میں ایم کیو ایم کی ہڑتال ناکام
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۱پاکستان کی اقتصادی شہ رگ شہر کراچی کے عوام نے متحدہ قومی مومنٹ کی ہڑتال کی کال کو نظر انداز کردیا جس پر حکام نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورس کی کارروائی
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۴پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رینجرز اور پولیس نے آپریشن کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
کراچی: ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں القاعدہ ملوث
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۹پاکستان کے شہر کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں القاعدہ سے وابستہ عناصر ملوث ہیں۔