-
بین الحرمین میں یاد کئے گئے ابو مہدی اور قاسم سلیمانی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱استقامتی محاذ کے دو عظیم کمانڈر اور جگری دوست، ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق کی عوام رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس رواں برس تین جنوری کو بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ اس سال پہلا ایسا محرم تھا کہ مظلوم کربلا کے یہ حقیقی چاہنے والے اس دنیا میں نہ تھے۔ یہی احساس سبب بنا کہ مقامات مقدسہ بالخصوص کربلا کی تاراجی کا خواب دیکھنے والے تکفیری ٹولے داعش کو شکست دینے والے ان دو سورماؤں کو روز عاشور بین الحرمین یاد کیا گیا۔
-
حسرتِ کربلا اور بے قرار پروانے!
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸محرم بالخصوص تاسوعا اور عاشورا کے موقع پر ہر سال شمع حسینی کے دسیوں لاکھ پروانے دنیا کے کونے کونے سے پرواز کر کے خود کو کربلائے معلیٰ پہونچاتے تھے،مگر اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب یہ ممکن نہ ہو سکا اور زیارت کربلا کی آرزو بے قرار دلوں میں کروٹیں لے لے کر رہ گئی۔ مگر وہ دن دور نہیں جب اس منحوس عالمی وبا کا خاتمہ ہو، دنیا کے حالات معمول پر پلٹیں اور مقامات مقدسہ بالخصوص کربلائے معلیٰ میں خاندان اہلبیت علیہم السلام کے متوالوں کی چہل پہل کا سلسلہ پھر سے شروع ہو!
-
پاکستان میں یوم علی اصغر (ع)
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ماہِ حسین (ع) کے استقبال کی تیاریاں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام اور سید الشہداء کی عزاداری بڑے ہی اہتمام سے کی جاتی ہے اور اسی سبب سے اسکے لئے تیاریاں پہلے سے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔
-
کربلائے معلی کے تمام داخلی راستے 13 محرم تک بند ہو گئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵عراق میں کورونا وائرس کی وجہ سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں داخل ہونے کے تمام راستے بند رہیں گے۔
-
کربلائے معلیٰ میں روضات عالیہ کو مکمل طور سے کھول دیا گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰عراق؛ کورونا کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیاں اب ہٹا لی گی ہیں اور کربلائے معلیٰ میں فرزند حضرت مصطفیٰ (ص) امام حسین علیہ السلام اور فرزند حضرت مرتضیٰ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضات عالیہ کو مکمل طور سے زائرین کرام کے لئے کھول دیا گیا۔
-
پیغامبرِ کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت مبارک ہو!
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت جبکہ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تھا اور آج پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔
-
کربلا در کربلا می ماند اگر زینب نبود!
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
جنرل سلیمانی کا جسد خاکی ایران کی سرزمین پر
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی ایران پہنچ گئے۔
-
کربلائے معلی میں شہیدسلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸استقامتی محاذ کے سپہ سالار شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدا کے جنازوں کی کاظمین اور بغداد کے بعد کربلائے معلی میں بھی تاریخی اور انتہائی پرشکوہ انداز میں تشییع کی گئی