ایران کے میر جاوہ بارڈر سے اب تک ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کی غرض سے کربلا جانے کے لئے ایران میں داخل ہو چکے ہیں
اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایران سمیت دنیا بھر سے زائرین کی عراق کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور عظیم اربعین مارچ میں شرکت کے لئے قافلے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والے زائرین کا سیل رواں اپنے مرکز کی جانب روانہ ہے اور تاریخ ساز مارچ میں زائرین کی تعداد میں لاکھوں کی تعداد کے حساب سے اضافہ ہوتا جارہا ہے
ان دنوں چار سو سے حسینی پروانے شمع کربلا کی جانب مصروف پرواز ہیں...
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی سرحدوں سے اب تک 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے ہیں ۔
اربعین امام حسین علیہ السلام ہم کو متحد کرتا ہے۔
رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کے حالیہ واقعات پر اپنے ردعمل میں ایک ٹوئٹ پیغام میں ایران اور عراق کے عوام کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے۔
فوٹو گیلری
سحر نیوزرپورٹ