سحر نیوز رپورٹ
تفتان بارڈر پربلوچستان انتظامیہ کے ناقص انتظامات کی وجہ سے دو زائرین شہید ہوگئے ہیں۔
فوٹو گیلری
چہلم امام حسین (ع) کے زائرین کو تنگ کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب بھی ہزاروں زائرین سخت سردی میں کوئٹہ اور رکنی میں کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہیں۔
ان دنوں کربلا میں جہاں زائرین کا سیلاب ہے وہیں ریت کا طوفان بھی ہے!
اربعین اباعبداللہ الحسین(ع) میں شرکت کرنے کے لئے پاکستانی قافلے ایران آ رہے ہیں۔
کربلا کے پولیس سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر سیکورٹی کے انتظامات اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے پینتیس ہزار سیکورٹی اہلکار مکمل طور پر آمادہ ہیں۔