SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشتی

  • خلیج فارس میں کشتیوں کو پیش آنے والے واقعات مشکوک ہیں : ایران

    خلیج فارس میں کشتیوں کو پیش آنے والے واقعات مشکوک ہیں : ایران

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس میں مختلف کشتیوں کو پیش آںے والے حالیہ حادثات کو مشکوک قرار دیا ہے۔

  • لیبیا میں مہاجرین کی کشتی کو حادثہ 57 افراد جاں بحق

    لیبیا میں مہاجرین کی کشتی کو حادثہ 57 افراد جاں بحق

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵

    لیبیا میں ساحل کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 57 افراد جاں بحق ہو گئے۔

  •  ٹوکیو اولمپک میں ایرانی کھلاڑی کی عمدہ کارکردگی

    ٹوکیو اولمپک میں ایرانی کھلاڑی کی عمدہ کارکردگی

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷

    ایران کی قومی کشتی رانی کی ٹیم کی خاتون کھلاڑی، ٹوکیو اولمپک میں روئنگ کشتی رانی کے مقابلے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ۔

  • کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران دوسرے نمبر پر

    کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران دوسرے نمبر پر

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴

    ایران کی قومی کشتی ٹیم نے سونے اور چاندی کا ایک ایک جبکہ کانسی کے دو تمغے حاصل کر کے عالمی مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے۔

  • کشتی ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد جاں بحق

    کشتی ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد جاں بحق

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵

    آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ شمال مغربی نائجیریا میں 160 سے زیادہ مسافروں کو لے جانے والی ایک بھاری بھرکم کشتی دریائے نائیجر میں ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • مہاجرین کا امڈتا ہوا سیلاب

    مہاجرین کا امڈتا ہوا سیلاب

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴

    غربت اورمسلط کردہ جنگوں کے ستائے ہوئے تارکین وطن خطرات کے سمندر میں سفر کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

  • لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد جاں بحق

    لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد جاں بحق

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷

    لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے تقریباً 50 افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • بنگلہ دیش میں ہوئے کشتی حادثے کی ویڈیو

    بنگلہ دیش میں ہوئے کشتی حادثے کی ویڈیو

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵

    بنگلہ دیش: مداری پور کے شبچار ضلع میں دریائے پدما میں مسافر اسپیڈ بوٹ کے پلٹ جانے سے کم از کم 26 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پانچ افراد کو بچایا گیا ہے۔ یہ حادثہ آج (پیر) صبح شیوچار کے پرانے کنتھلبہری گھاٹ پر پیش آیا۔ کشتی ریت لے جا رہے ایک جہاز سے ٹکرانے کے بعد الٹی۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اسپیڈ بوٹ کو ایک ناتجربہ کار نوجوان چلا رہا تھا۔

  • لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی

    لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی

    Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵

    لیبیا میں تارکین وطن کی ایک ایسی کشتی ڈوب گئی جس میں تقریباً 130 افراد سوار تھے۔

  •  تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور المناک واقعہ

    تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور المناک واقعہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹

    تیونس کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے دسیوں تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کے لئے امدادی قافلے
    غزہ کے لئے امدادی قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا" کے کارکنوں پر انسانیت سوز اسرائیلی مظالم
    ۵۸ minutes ago
  • ہندوستان: جے پور اجمیر ہائی وے پر سلینڈروں سے بھرے ٹرک اور کیمیکل ٹینکر میں ٹکر، متعدد دھماکے، ٹینکر ڈرائیور زندہ جَلا
  • بحیرہ خزر کے اطراف کے ملکوں کی مشترکہ بحری مشقیں ہوں گی: ایڈمیرل شہرام ایرانی
  • طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا، حزب اللہ
  • برطانوی شہروں میں مظلوموں کے حق میں آوازیں بلند، ’’انتفاضہ زندہ باد‘‘ کے نعروں کی گونج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS