-
مصر، بحری جہاز ایور گرین قانونی طور پر ضبط
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵مصر نے نہر سوئز ميں پھنسنے والے بحری جہاز کو ضبط اور مالک پر 90 کروڑ ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔
-
بحر احمر میں ایران کے بحری جہاز کا حادثہ ؛ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ایران کے تجارتی بحری جہاز کو پیش آنے والے سانحے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے -
-
بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے 27 افراد جاں بحق
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے کے واقعے ميں دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
امریکہ نواز سعودی اتحاد کا یمنی جوانوں کے مقابلے میں بے بسی کا اعتراف
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷فوجی ٹھکانوں پر حملوں کے لئے ریموٹ کنٹرول کشتیوں کے حملے سے سعودی اتحادی افواج میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
کانگو میں مسافر کشتی کو المناک حادثہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸افریقی ملک کانگو میں سیکڑوں مسافروں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔
-
روس کے بحری جہاز کو حادثہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۵بحیرہ اسود میں ترکی کے ساحل کے قریب روسی کارگو بحری جہاز ڈوب گيا۔
-
یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 140 افراد جاں بحق
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران نے پھر پکڑا بحری جہاز
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ملک کی آبی سرحد میں بغیر اجازت کے داخل ہونے اور غیر قانونی طریقے سے مچھلیوں کا شکار کرنے والے ایک بحری جہاز کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
یمن: سعودی کشتی سمیت تین کشتیاں ضبط
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲یمن کے کوسٹ گارڈز نے یمن کی سمندری حدود میں سعودی عرب کی کشتی سمیت تین کشتیوں کو ضبط کرلیا ہے۔