پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس اقوام متحدہ کی جانب سے اقدامات نہ ہونے پر کشمیری اپنی سرزمین اور اپنے گھر میں اقلیت میں تبدیل ہو رہے ہیں۔
ہندوستان نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں ایک پاکستانی ڈرون طیارے کے پرواز کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہلگام میں عسکریت پسندوں کے خلاف ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سینیئر کانگریسی رہنما پروفیسر سیف الدین سوز نے حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو بد نیتی پر مبنی اور جانبدارانہ قرار دیا ہے۔
دہلی میں یوم قدس
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عالمی یوم القدس کے موقع پر نکالی گئی ریلیوں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
جنوبی ضلع پلوامہ کے متری گام علاقے میں رات بھر جاری رہنے والی جھڑپ میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔