سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کے وزیراعظم کے دورہ جموں و کشمیر کے موقع پر پلوامہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان زبردست معرکہ آرائی کی خبر ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔
حکومت ہندوستان نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ جموں کشمیر کے موقع پر سیکورٹی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ سوگ منایا اور جلوسِ عزا کے دوران شبیہ تابوت بھی برآمد کیا گیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سی آئی ایس اف سیکورٹی اہلکاروں پر آج حملہ ایسے حالات میں ہوا ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی 24 اپریل کو جموں وکشمیر کا ایک روزہ دورہ کرنے والے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے مالوا علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔ رپورٹ ملنے تک جھڑپ جاری تھی۔
پاکستان تحریک انصاف کے تنویرالیاس بلامقابلہ وزیراعظم کشمیر منتخب ہوگئے۔