-
ہندوستان کے وزیر داخلہ امت شاه کا دوره جموں کشمیر
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ مجھے شمالی کشمیر کے علاقے پٹن جانے کی اجازت نہیں ہے۔
-
ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے کشمیر میں دو عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش ناکام،2 ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے مچھل سیکٹر میں گزشتہ روز دراندازی کی ایک کوشش کو فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر ناکام بناتے ہوئے دو دراندازوں کو ہلاک کردیا ۔
-
غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵ہندوستان میں کانگریس سے الگ ہونے والے سینیئر لیڈر غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا۔
-
ہندوستان میں اربعین حسینی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱ہندوستان میں آج اتوار کو اربعین حسینی منایا جارہا ہے
-
کشمیر میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکلا جا رہا ہے۔
-
کشمیر؛ اربعین حسینی کے موقع پر عزاداروں کا پیدل مارچ (ویڈیو)
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مومنین نے بھی آج اربعین حسینی کی مناسبت سے پیدل مارچ کا اہتمام کیا۔
-
گیان واپی مسجد کے بارے میں عدالتی فیصلے پر محبوبہ مفتی کا سخت احتجاج
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے وارانسی کی تاریخی گیان واپی مسجد کے بارے میں عدالت کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہے اس سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں گے۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرانے کے عزم کا اعاده
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸سحر نیوز رپورٹ