-
چین اور ہندوستان متنازع علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر رضامند
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ہندوستان اور چین لداخ میں متنازع علاقوں سے اپنی افواج پیچھے ہٹانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان کی وزارت خارجہ میں پاکستانی ناظم الامور طلب
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱ہندوستان نے پاکستان کے ناظم الامور سید حیدر شاہ کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے دونوں ممالک کے مابین ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں اپنے سفارتی عملے کی تعداد پچاس فیصد تک کم کرے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں نے مسلح علیحدگی پسندوں کی ایک کمین گاہ کو مکمل طور پر تباہ کر دینے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم 3 جاں بحق
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے بنڈزو نامی علاقہ میں آج منگل کی علی الصبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند اور سی آر پی ایف کا ایک اہلکار مارا گیا۔
-
نیشنل کانفرنس کا حکومت ہند سے مطالبہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیرمیں 8 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی دو الگ الگ جھڑپوں میں 8 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے، 4 پاکستانی شہری جاں بحق
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱ہندوستان کی فوج نے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
کشمیرمیں مزید 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ترکہ وانگام میں آج منگل کی علی الصبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
جموں و کشمیر میں تصادم، پانچ عسکری پسند مارے گئے
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ جھڑپ میں پانچ مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم 4 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷شوپیاں میں ہونے والے تصادم میں ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے۔