-
تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
ظریف کا دورہ کویت، علاقائی یکجہتی پر تاکید
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، اپنے علاقائی صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج کویت کے یک روزہ دورے پر روانہ ہوئے جہاں وہ اس ملک کے وزیرخارجہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور باہمی و علاقائی مسائل کے بارے میں گفتگو کریں گے-
-
دنیا میں ذلیل و خوار صیہونی + ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶کویتی اسپیکر نے اسرائیلی وفد کو بے عزت کر دیا ۔
-
امیر کویت کے دورۂ عراق کے اہداف اور اہمیت
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۰کویت کے امیر صباح الاحمد الجابر الصباح نے گزشتہ روز اپنے دورۂ عراق میں اس ملک کےصدر برہم صالح سے ملاقات اور گفتگو کی-
-
ایران نے کیا خلیج فارس کے ممالک سے مذاکرات کا خیرمقدم
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، خلیج فارس کے ہر ایک ملک سے باہمی احترام اور مفادات بر مبنی متوازن اور تعمیری تعلقات قائم کرنے کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
ایرانی کھلاڑی عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے فائنل میں
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ایرانی کھلاڑی عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گیا۔
-
ایران کے سیلاب متاثرین کیلئے کویت کی امداد
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی شہروں میں آنے والے سیلاب کے بعد غیر ملکی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور کویت نے ادویات اور غذائی اشیاء پر مشتمل 40 ٹن امدادی سامان روانہ کیا ہے۔
-
وارسا کانفرنس میں کویت کی شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا ہے
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰وارسا کانفرنس میں روس سمیت کئی ممالک نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کویت میں برطانیہ کا نیا فوجی اڈہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرے گا۔
-
کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔